بوتا[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ناریل کا بنا ہوا حقہ، اس کی نلکی۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ناریل کا بنا ہوا حقہ، اس کی نلکی۔ tube of the naryal or huqqa made of the cocoa-nut.